مؤخر العین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طب) آنکھ کا بیرونی کویا جو کنپٹی کی طرف ہوتا ہے، دنبالہ (مخزن الجواہر)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طب) آنکھ کا بیرونی کویا جو کنپٹی کی طرف ہوتا ہے، دنبالہ (مخزن الجواہر)۔